Get Alerts

غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور امیر قطر کے درمیان رابطہ

غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور امیر قطر کے درمیان رابطہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کے حوالے سے حماس کی جانب سے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر بات کی۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے اس ملاقات کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ یہ بات چیت حساس نوعیت کی ہے، اس لیے مزید کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ تاہم، انہوں نے یہ امید ظاہر کی کہ حماس اس منصوبے کو منظور کرے گا۔

ٹیگز: