Get Alerts

ملک میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

ملک میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

کراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

 دس گرام سونا 1286 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 783 روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 15 ڈالر کم ہو کر 3335 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

ٹیگز: