سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، 2.96 فیصد امیدوار کامیاب

 سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، 2.96 فیصد امیدوار کامیاب

لاہور:سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان کردیاگیا،کامیابی کا تناسب  2.96 فیصد رہا۔

مقابلے کے امتحان میں کل 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا تھا، صرف 408 امیدوار امتحان پاس کر پائے۔ جاری کئے گئے رزلٹ کے مطابق پاس امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی۔

 ایف پی ایس سی کے مطابق حتمی طور پر 210 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔کامیاب امیدواروں میں 126 مرد اور 84 خواتین امیدوار شامل ہیں جبکہ 13008 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا صرف 401 امیدوار تحریری امتحان پاس کر سکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں