Get Alerts

پہلگام حملہ: بھارتی ہندو شہریوں اور ماہرین نے مودی حکومت کے مبینہ فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کر دیا

پہلگام حملہ: بھارتی ہندو شہریوں اور ماہرین نے مودی حکومت کے مبینہ فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کر دیا

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں حالیہ مشکوک حملے کے بعد نہ صرف عالمی برادری بلکہ بھارت کے اندر سے بھی مودی حکومت پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ کئی ہندو شہریوں، سماجی کارکنوں اور دفاعی ماہرین نے اس حملے کو "فالس فلیگ آپریشن" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا اور عوام کو اصل مسائل سے ہٹانا ہے۔

میناکشی نے مزید کہا کہ مودی حکومت مسلمانوں کو بدنام کر کے اکثریتی ہندو ووٹ حاصل کرنے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، اور وقف قوانین کا غلط استعمال کر کے مسلمانوں کی جائیدادیں ہتھیائی جا رہی ہیں۔

دفاعی ماہرین نے بھی خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی سطح پر منظم کارروائیاں نہ رکیں، تو یہ مسئلہ مستقبل میں دلتوں اور دیگر طبقات تک پھیل سکتا ہے، جو پورے ملک کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

ٹیگز: