Get Alerts

سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی 

سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی 

اسلام آباد میں اپوزیشن  لیڈر  شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس  میں پیپلز پارٹی، ن لیگ،جے یو آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پہ از خود  نوٹس کےفیصلے کو دیکھتے ہو ئے متحدہ اپوزیشن نے بھی اجلاس طلب کر لیا ۔

 اجلاس ن لیگ کے صدر شہبا ز شریف کی رہائش گاہ پر ہورہا ہے۔اجلاس میں بلاول بھٹو آصف زرداری مولانا فضل الرحمان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ،پوزیشن لیڈر مل کر سپریم کورٹ کا فیصلہ سنیں گے۔

ٹیگز: