Get Alerts

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف دو مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

علی امین گنڈا پور متعدد بار عدالت کی طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ یہ مقدمات آزادی مارچ کیسز کے سلسلے میں سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت کے دوران زیرِ سماعت تھے۔

اطلاع کے مطابق، علی امین گنڈا پور اور دیگر افراد کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں دو مقدمات درج ہیں۔

ٹیگز: