Get Alerts

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، صوبے کےانتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، صوبے کےانتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بلوچستان کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

ملاقات کے دوران وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی ترقی کے لیے تعاون اور مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

ٹیگز: