ججزکوچیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی اجازت ، آرٹیفیشل انٹیلی جنس  سے قانونی مدد لیں گے 

 ججزکوچیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی اجازت ، آرٹیفیشل انٹیلی جنس  سے قانونی مدد لیں گے 

ویلز:ججز مختلف قانونی امور کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کر سکیں گے۔چیٹ جی پی ٹی کا استعمال وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے۔

اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اب ججز مختلف قانونی امور کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کر سکیں گے۔


آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ مگر اب پہلی بار چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی سسٹم کو انگلینڈ اور ویلز کی عدالتوں میں استعمال کیا جائے گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کے ججز مختلف قانونی امور کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کر سکیں گے۔

مصنف کے بارے میں