بہشت شان شاہد کا یوم آزادی پر خواتین کو سلام 

بہشت شان شاہد کا یوم آزادی پر خواتین کو سلام 

لاہور : پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پر بہشت شان شاہد، در فشاں سلیم اور بسمہ معروف نے پینتھر ٹائرز کے تعاون سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو سلام پیش کیا ۔ 

یوم آزادی پر، پینتھر ٹائرز نے "یہ ہے میرا پاکستان"  کے نام سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو سلام  پیش کیا ہے۔ 

بہشت شان شاہد کا کہنا ہے کہ یہ وہ خواتین ہیں جو ترقی اور معیشت کیلئے کام کر رہی ہیں ۔ ان خواتین کے نہ رکنے والے جذبے اور نمایاں کامیابیوں کا جشن منانے میں شامل ہوں ۔ 

مصنف کے بارے میں