آفات سے بچاؤ اور کمی کے لئے  چین  نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کردیا

آفات سے بچاؤ اور کمی کے لئے  چین  نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کردیا

بیجنگ :آفات سے بچاؤ اور کمی کے لئے  چین  نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کردیا۔ چین نے صوبہ ہنان میں وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاؤگان۔41 لانچ کر دیا ہے

 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاؤگان۔41 کامیابی سے مدار میں بھیج دیا ہے ۔

اس سیٹلائٹ کو زمینی سروے، فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ ، ماحولیاتی انتظام، موسمیاتی انتباہ اور پیشن گوئی اور جامع آفات سے بچاؤ اور کمی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 502 ویں مشن تھا ۔

مصنف کے بارے میں