آرٹیکل 54 میں دونوں صورتیں موجود ،نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

 آرٹیکل 54 میں دونوں صورتیں موجود ،نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد :وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہےکہ  نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی پر الیکشن ہوتے ہیں۔ ا نہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  نئی مردم شماری منظور نہ ہو تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر الیکشن ہوتے ہیں۔

 آئین کے آرٹیکل 54 میں دونوں صورتیں موجود ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ  انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات آج شام تک منظر عام پر آجائیں گی۔

مصنف کے بارے میں