Get Alerts

پہلے سے پتہ تھا چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کرسکیں گے: شہباز گل

 پہلے سے پتہ تھا چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کرسکیں گے: شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ 3سال پہلے سے پتہ تھا کہ یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہ’جو آج ہو رہا ہے یہ تو ہونا تھا۔3سال پہلے سے پتہ تھا کہ یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے، کوئی بے وفائی کرنے کی کئی وجوہات اور بہانے بتائے گا تو کوئی دغابازی کاکوئی بہانہ تراشے گا۔‘

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1504704671692341258?s=20&t=gIX-9pHoY3c0AedF2JJ4fw
 

API Response:

انہوں نے مزید لکھا کہ ’ اصل بات خان کا اصولوں اور پاکستان کی خودداری پر کھڑے رہنا ہے۔ اور خان کھڑا رہے گا‘

ٹیگز: