Get Alerts

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک، 6 زخمی ریسکیو

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک، 6 زخمی ریسکیو

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہوئے، جب کہ متاثرہ سیاحوں میں سے 6 کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

شیرف کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شمالی کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں 3 دنوں کے دورے کے دوران، 6 سیاح پہلے بھی مختلف واقعات میں زخمی ہوئے تھے، جنہیں فوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا تھا۔

یہ واقعہ امریکا کی تاریخ میں گزشتہ چار دہائیوں کا سب سے مہلک برفانی تودہ گرنے کا واقعہ ہے، جس میں اتنی قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔

ٹیگز: