Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 163,217 پر موجود

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 163,217 پر موجود

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 163,217 پرموجود ہے۔

گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 162,936 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس کے بعد آج کے مثبت کاروبار نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ظاہر کیا۔

ٹیگز: