Get Alerts

ایران کے ساتھ مذاکرات میں مثبت اشارے ملے ہیں، مارکو روبیو

ایران کے ساتھ مذاکرات میں مثبت اشارے ملے ہیں، مارکو روبیو

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات میں مثبت اشارے ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی ثالثوں کا دورہ تہران اس عمل کو آگے بڑھائے گا۔


سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد امریکی پیغامات لے کر آج ایران جا رہا ہے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔

ٹیگز: