Get Alerts

میٹا نے فیس بک پر زندگی کے ساتھی تلاش کرنے کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کردیا

میٹا نے فیس بک پر زندگی کے ساتھی تلاش کرنے کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کردیا

کیلیفورنیا : میٹا نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک پر ایک نیا فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ استعمال کر سکیں گے۔

یہ نیا فیچر صارفین کو اپنی پسند اور معیار کے مطابق بہترین جیون ساتھی تلاش کرنے میں مدد دے گا۔

ماہرین اور شادی کے ادارے بھی اب اس جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کو آسانی سے جیون ساتھی ڈھونڈنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ایسے اے آئی اسسٹنٹس کی مدد سے شادی اور رشتہ تلاش کرنے کے عمل کو بہت آسان اور موثر بنایا جا رہا ہے۔

اب جیون ساتھی کی تلاش کو مزید آسان بنانے کے لیے ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اے آئی کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

ٹیگز: