Get Alerts

وزیر داخلہ محسن نقوی کا دھرنے والوں سے بات چیت نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا دھرنے والوں سے بات چیت نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
 

پریس کانفرنس میں انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ دھرنے کے شرکاء سے کسی صورت بات چیت نہیں کی جائے گی۔

محسن نقوی نے دھرنے کے پیچھے ایک عورت کی سازش کا الزام لگایا اور کہا کہ اس کی وجہ سے مالی اور جانی نقصان ہوا ہے۔

ٹیگز: