Get Alerts

جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری

جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو یہ اعزاز ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ منظوری صدرِ مملکت کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

ٹیگز: