آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر 270 کا ہوگیا؟ 

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر 270 کا ہوگیا؟ 
سورس: File

اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے ۔ ڈالر اس وقت اوپن مارکیٹ میں 285 کا ٹریڈ کر رہا ہے لیکن منی چینجرز 270 کے حساب سے خریدرہے ہیں۔ 

سینئر صحافی وسیم عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منی چینچرز ڈالر 270 کے حساب سے خرید رہے ہیں۔ 

واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی کہہ چکے ہیں کہ اس وقت ڈالر کی اصل قیمت 240 روپے ہے۔ 

مصنف کے بارے میں