خیبر پختونخوا، گدھوں کی افزائش کیلئے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا، گدھوں کی افزائش کیلئے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلیے جامع پالیسی کے تحت پائلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی طور پر 400 ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی .

مزید پڑھیں: ' اگر قانون اجازت دے تو عصمت دری کرنیوالے ڈی ایس پی کو سرعام گولی ماری جائے'

اسٹیٹ آف دی آرٹ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ گدھا بریڈنگ فارم ہاؤس تعمیر کیے جائیں گے۔ یہ پالیسی صوبائی لائیو اسٹاک پالیسی 2018 کے تحت متعارف کروائی جا رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: افغان مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں ، عمران خان

پالیسی دستاویزات کے مطابق گدھوں کی تعداد میں اضافے کیلئے کے پی کے کی حکومت نے پاک چائنا اقتصادی روٹ پر جاوا (مانسرہ) میں دو سو ایکڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کا انتخاب کر لیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں