Get Alerts

ٹی 20 ٹرائی نیشن: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

ٹی 20 ٹرائی نیشن: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی:ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اور پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس کے لیے میدان میں اترے۔

ٹیگز: