اگر آپ "سٹکی نوٹس" اسطرح استعمال کرتے ہیں تو آپ غلطی پر ہیں

اگر آپ

اسلام آباد: دنیا بھر میں سرکاری اورنجی دفاتر میں "سٹکی نوٹس "کا استعمال ہوتاہے ، سٹکی نوٹس کو اہم کاموں کو یاد رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے ۔ ایسے کام جو آئندہ کرنے ہوتے ہیں تو ان کو سٹکی نوٹس کو ایسی جگہ پر پیسٹ کر دیا جاتاہے جہاں سے وہ باآسانی دیکھ سکیں اور کام کو مقررہ وقت پر کر سکیں ، 

لیکن کبھی آپ نے محسوس کیا کہ آپ سٹکی نوٹس کو کس طرح اتارتے اور لگا تے ہیں ۔ "نہیں نا" ۔ چلیں ہم بتاتے ہیں ۔

سٹکی نوٹس کو اس طریقے سے اتارنے پر آپ کا نوٹ دیوار کے ساتھ چپک تو جائے گا لیکن وہ دیوار سے تھوڑ ا ابھر ہو گا جس کا نقصان یہ ہے کہ پنکھے کی تیز ہوایا ڈسٹ کی وجہ سے آہستہ آہستہ اتر جائے گا۔

 

لیکن سٹکی نوٹس کو اوپری سطح سے اتارا جائے تو دیوار کے فکس ہو جاتاہے ۔جس کے بعد ہوا یا ڈسٹ سے اس کے اترنے کا خدشہ کم ہوجاتا ہے اور آپ اگلے دن یا مہینے بعد بھی اس کو دیوار پر چپکا دیکھ سکتے ہیں ۔