پنجاب حکومت کا 8 ارب کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

پنجاب حکومت کا 8 ارب کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت  نے رمضان ریلیف  پیکج کے لئے 8 ارب روپے  مختص  کر دئیے۔


وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ   رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو 2021ء کی قیمتوں کے مطابق اشیاء ضروریہ دستیاب ہوں گی۔ رمضان بازاروں میں سبزیوں، پھل اور دالوں کی سستے داموں فراہمی پر1 ارب 25کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 317 رمضان بازار 25 شعبان سے فعال ہو جائیں گے۔
 

مصنف کے بارے میں