خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

پشاور : پشاور سمیت خیبرپختونخوا 21اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 5کے بعد پولنگ سٹیشن کے اندر میں موجود ووٹ پول کرسکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے بعد اب گنتی کا عمل شرو ع ہوگیا ہے۔غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج شام 6بجے کے بعد جاری کئے جائینگے۔ 

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے بعد پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کا عملہ موجود رہے گا۔ ووٹوں کی گنتی کے وقت سیکورٹی مزید سخت کی جائے ۔ پولنگ عملہ اور انتخابی مواد ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر تک پہنچانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ 

مصنف کے بارے میں