امریکا نے ایران کے میزائل تجربے کی تصدیق کے بعد نوٹس جاری کر دیا

امریکا نے ایران کے میزائل تجربے کی تصدیق کے بعد نوٹس جاری کر دیا

واشنگٹن: ایران کی طرف سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کے بعد امریکا نے ایران پر اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی صلاحیت رکھنے والے کسی قسم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حالیہ میزائل تجربے کے حوالے سے ایرانی حکومت پر نقصان دہ اقدامات کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

مزید خبریں اور معلومات جاننے کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں