ایران اورسعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی چین میں ملاقات

ایران اورسعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی چین میں ملاقات

  بیجنگ :ایران اورسعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی چین میں ملاقات  ہوئی ہے ۔

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان  نے چین کے   دارالحکومت  بیجنگ میں پہلی باضابطہ ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک نے اپنے سفارت خانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہ چین نے دونوں فریقوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور تاریخی معاہدے میں مدد کی ہے ۔

مصنف کے بارے میں