پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج ہوگا

ایڈن پارک : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا میچ آج ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔

میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے ایڈن پارک میں تین گھنٹے تک پریکٹس کی، جس میں کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں نیٹ پریکٹس کی۔ باولرز اور بیٹرز نے اسپن، فاسٹ بالنگ اور تھروور ڈائون پریکٹس کی، جبکہ پریکٹس سیشن سے پہلے کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز بھی کیں۔

آج کا میچ پاکستان وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، اور پاکستان کو اس میچ میں جیت کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہوگی۔

مصنف کے بارے میں