لاہور: پنجاب میں سیاسی ہلچل اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم بھی سوشل میڈیا پر خود کو ٹرینڈ کرتا دیکھ کر تذبذب کا شکار ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفی لینے کی خبر کے بعد وسیم اکرم نے بھی حیرانی کا اظہار کیا جب انہوں نے ٹوئٹر کی ٹرینڈنگ میں اپنے نام سے ٹرینڈ چلتے دیکھا جس پر انہوں نے بھی اپنا ٹوئٹ شامل کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے لکھا کہ’ مجھے نہیں معلوم میں کیوں ٹرینڈ کر رہا ہوں, خیر میرا ٹوئٹ بھی اس میں شامل کرلیں۔‘
I’m not sure why I’m trending 🤭🤔 but anyway let’s add to it #WasimAkram ✌️
— Wasim Akram (@wasimakramlive) March 28, 2022
Some pictures don't need captions..... 😉#UsmanBuzdar #WasimAkram pic.twitter.com/fUBmZuwC2I
— Cricket with Anas (@CricketwithAnas) March 28, 2022
https://twitter.com/Pola_620/status/1508503138831159300?s=20&t=t6UMFMa2RHC6vIO2Mx8r0Q
#WasimAkram Mr. Buzdar u will be missed pic.twitter.com/YF3JMWhFFi
— Ahsan Habib (@m_ahsanhabib) March 28, 2022
https://twitter.com/Pola_620/status/1508501337633443854?s=20&t=t6UMFMa2RHC6vIO2Mx8r0Q